
سندھ پولیس کا یومِ شہداء 4 کے بجائے 5 اگست کو منایا جائے گا، آئی جی سندھ
جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ چہلمِ امام حسینؓ کے باعث تاریخ تبدیل کی گئی، یومِ شہداء ریس میں 5 ہزار سے زائد شہریوں نے شرکت کی۔
03 اگست، 2026
339 results

جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ چہلمِ امام حسینؓ کے باعث تاریخ تبدیل کی گئی، یومِ شہداء ریس میں 5 ہزار سے زائد شہریوں نے شرکت کی۔
03 اگست، 2026

سکھر پریس کلب میں منعقدہ سیمینار میں صحافیوں کے تحفظ، سنسرشپ کے خاتمے، آزادیٔ اظہار اور جمہوری اقدار کے فروغ پر زور
03 اگست، 2026

ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کارکنوں کے درمیان غلط فہمی کے باعث واقعہ پیش آیا، خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال گروپ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی۔
03 اگست، 2026

دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری نتائج میں پیپلزپارٹی 5 نشستیں جیت سکی، ایک حلقے میں پولنگ ملتوی
03 اگست، 2026

وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں، کابینہ اجلاس اور پارلیمنٹ میں بھی ان کی شرکت نہ ہونے کے برابر رہی۔
03 اگست، 2026

پیپلز پارٹی نے انتخابی عمل کو متنازع قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) پر سنگین الزامات عائد کر دیے، مرحلہ وار انتخابات پر بھی تحفظات کا اظہار۔
02 اگست، 2026

ووٹرز کی بڑی تعداد کے باعث پولنگ شام 6 بجے تک جاری، ایل اے 27 میں انتخابات ملتوی، حادثات، حملے اور دھاندلی کے الزامات نے انتخابی عمل کو متاثر کیا۔
02 اگست، 2026

عباس عراقچی نے سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے بھی رابطہ کیا، امریکا اور اسرائیل کو کسی بھی جارحیت پر سخت ردعمل کی وارننگ۔
02 اگست، 2026

سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ (SANA) نے سندھ کی وحدت، سلامتی اور تاریخی شناخت پر کسی بھی سمجھوتے کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے تمام سیاسی قوتوں سے ذمہ دارانہ طرزِ عمل اپنانے کی اپیل کی۔
02 اگست، 2026

مسلسل بارش سے معمولات زندگی متاثر، کئی علاقوں میں بجلی معطل، نکاسیٔ آب کا نظام ناکام، پنگریو میں گھر کی چھت گرنے سے 22 سالہ رمیش کولی جان کی بازی ہار گیا۔
02 اگست، 2026

مختلف علاقوں سے گیس لیکیج کی شکایات کے بعد کمپنی کی وضاحت، نئی پائپ لائن کی ٹیسٹنگ کے دوران کیمیکل کی زائد مقدار شامل ہونے سے بو پھیلی، کسی قسم کی گیس لیکیج رپورٹ نہیں ہوئی۔
02 اگست، 2026

40 سال سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے، حقائق سامنے لانے کے لیے غیر جانبدار تحقیقات چاہتے ہیں، ڈاکٹر اعجاز گاجاڻي
01 اگست، 2026