جمعہ، 2 اکتوبر، 2026

تلاش

671 results

انقرہ میں ہونے والی ملاقات میں پاک ترک دفاعی شراکت داری، دفاعی صنعت میں اشتراک، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور خطے کے امن و استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال، اعلیٰ ترک حکام بھی شریک رہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر اردوان سے ملاقات، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر اہم گفتگو

انقرہ میں ہونے والی ملاقات میں پاک ترک دفاعی شراکت داری، دفاعی صنعت میں اشتراک، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور خطے کے امن و استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال، اعلیٰ ترک حکام بھی شریک رہے۔

14 جولائی، 2026

میرپورخاص: ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ماریا ساریو کیس کی انکوائری مکمل کرنے کے بعد اپنی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ، حیدرآباد بینچ میں جمع کرا دی ہے۔

ماریا ساریو کیس: ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے انکوائری رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی