
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
پیٹرول 3 روپے 66 پیسے اضافے کے بعد 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 80 پیسے مہنگا ہو کر 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
24 جولائی، 2026
679 results

پیٹرول 3 روپے 66 پیسے اضافے کے بعد 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 80 پیسے مہنگا ہو کر 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
24 جولائی، 2026

آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی، شہدا میں 12 فوجی جوان، 2 پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا ایک ملازم شامل؛ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری۔
24 جولائی، 2026

مسلم لیگ (ن) کے صدر کا انتخابی جلسے سے خطاب، سیاسی اختلاف کو جمہوری روایت قرار دیتے ہوئے آزاد کشمیر میں موٹرویز، جدید اسپتال، گیس فراہمی اور بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قیام کا وعدہ۔
24 جولائی، 2026

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ منصوبہ پاکستان میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ اور ڈیجیٹل سروسز کو نئی جہت دے گا، جبکہ "اسکائی 47" قومی سائبر سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
24 جولائی، 2026

جبری مشقت سے تیار اشیا کی روک تھام میں ناکامی پر 10 سے 12.5 فیصد تک محصولات نافذ، پاکستان پر 10 فیصد ٹیرف لاگو
24 جولائی، 2026

دونوں رہنماؤں کا کشیدگی میں کمی، سفارتی رابطوں کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
24 جولائی، 2026

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ٹریننگ الاؤنس میں اضافے، پولیس ٹریننگ کالجز کی اپ گریڈیشن اور نئی آسامیوں کے قیام کی سفارش کر دی
24 جولائی، 2026

بلوچستان نیشنل ورکشاپ سے خطاب، کہا افغان عبوری حکومت دہشتگردوں کو روکنے میں ناکام رہی، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 90 ہزار پاکستانی جانوں کا نذرانہ دے چکے ہیں
24 جولائی، 2026

مراد علی شاہ کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب، عوام کا تحفظ، انصاف کی فراہمی اور جرائم کے خاتمے کو پولیس کی اولین ذمہ داری قرار دے دیا
24 جولائی، 2026

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کی آمدورفت متاثر، برینٹ خام تیل دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
24 جولائی، 2026

ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کے منجمد اثاثوں سے متعلق بیان پر سخت ردعمل، خطرناک نظیر قرار دے دیا
24 جولائی، 2026

پرچہ لیک معاملے پر طلبہ سے گھروں کو واپس جانے کا مطالبہ، سونم وانگچک سے بھی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی درخواست
24 جولائی، 2026