
بلاول بھٹو کی شادی کی تیاریاں شروع؟ منگنی سے متعلق اہم دعویٰ سامنے آگیا
ذرائع کا دعویٰ، ہونے والی اہلیہ کا تعلق یورپ کے ایک ملک سے ہے؛ خاندان کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا
29 اگست، 2026
827 results

ذرائع کا دعویٰ، ہونے والی اہلیہ کا تعلق یورپ کے ایک ملک سے ہے؛ خاندان کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا
29 اگست، 2026

بے اولاد ہونے کے طعنوں کے خوف سے خود کو حاملہ ظاہر کیا، اسپتال کی سنگین غفلت بھی سامنے آگئی
29 اگست، 2026

معلوم نقائص دور نہ کیے گئے، فائر بریگیڈ کو اطلاع میں تاخیر، بجلی بند ہونے سے اندھیرا اور ریسکیو مزید مشکل ہوگیا
29 اگست، 2026

پیپلز پارٹی یا قوم پرست جماعت کا نعرہ قرار دینا درست نہیں، لوگ پسند کریں یا نہ کریں، یہی حقیقت ہے: سابق وفاقی وزیر خزانہ
29 اگست، 2026

انگلینڈ و ویلز کی جیلوں میں 15,909 مسلمان قیدی، مذہب کی تبدیلی کے مبینہ دباؤ کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
29 اگست، 2026

وفاقی وزیر کا اپنی ہی حکومت سے سوال، ’میں خود حکومت میں ہوں، آج تین انگلیاں میری طرف اٹھ رہی ہیں‘؛ پمز واقعے کی ذمہ داری طے کرنے کا مطالبہ
29 اگست، 2026

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی اسفندیار کھرل سے ملاقات کی اور حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی
29 اگست، 2026

فائر سیفٹی آڈٹ میں سنگین خامیوں کا انکشاف، فائر کنٹرول روم غائب، ایمرجنسی راستے ناکافی؛ آئی سی یو اور آپریشن تھیٹرز بھی غیر محفوظ قرار
29 اگست، 2026

سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی؛ ملزم سے ڈیٹونیٹرز اور بیٹریاں بھی برآمد، عدالت نے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
29 اگست، 2026

5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ؛ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
29 اگست، 2026

اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم کا گزشتہ رات مقامی اسپتال میں انتقال ہوا، ساتھیوں کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
29 اگست، 2026

سیکڑوں افراد لاپتا، سڑکیں اور پل تباہ؛ متاثرہ علاقوں میں صورتحال انتہائی سنگین، مزید سیلاب کا خطرہ
29 اگست، 2026