(کراچی ڈیسک)سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ’’مرسو مرسو، سندھ نہ ڈیسوں‘‘ پیپلز پارٹی یا کسی قوم پرست جماعت کا نعرہ نہیں بلکہ سندھ کے عوام کی آواز ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ اسے پسند کریں یا نہ کریں، لیکن یہ حقیقت ہے۔
’’مرسو مرسو، سندھ نہ ڈیسوں‘‘ کسی جماعت کا نہیں، سندھ کے عوام کی آواز ہے: اسد عمر
پیپلز پارٹی یا قوم پرست جماعت کا نعرہ قرار دینا درست نہیں، لوگ پسند کریں یا نہ کریں، یہی حقیقت ہے: سابق وفاقی وزیر خزانہ




