
ایران سے ’سنگین خطرے‘ کے بعد یائر نیتن یاہو اسرائیل منتقل
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے خطرے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے صاحبزادے یائر نیتن یاہو کو فوری طور پر امریکہ سے اسرائیل منتقل کر دیا گیا۔
30 اگست، 2026











