
سعودی عرب پر حملہ تین ممالک پر جارحیت تصور ہوگا، مکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف
پاکستان معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کا پابند ہے، یمن سے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: وزیر دفاع
09 ستمبر، 2026
679 results

پاکستان معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کا پابند ہے، یمن سے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: وزیر دفاع
09 ستمبر، 2026

فرانس کا دو روزہ دورہ بھی منسوخ، برطانیہ سے پاکستان روانگی کا نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان
09 ستمبر، 2026

خواجہ آصف اور احسن اقبال پہلے عوام میں جائیں، منتخب ہوکر آئیں پھر نئے صوبوں اور انتظامی معاملات پر بات کریں: شرجیل میمن
07 ستمبر، 2026

راولپنڈی کے نجی کلینک میں انجکشن لگتے ہی حالت بگڑی، 4 روز وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد بچہ دم توڑ گیا، ورثا کا کارروائی کا مطالبہ
07 ستمبر، 2026

بلاول نے کل خوش آمدید کہا، آج راستے بند کردیے؛ بتائیں یہ آپ کی حکومت کررہی ہے یا کسی اور کی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
07 ستمبر، 2026

1970 تک ضلع راولپنڈی کا حصہ رہا، وفاقی اکائی بننے کے بعد بھی مختلف انتظامی تجربات جاری رہے
07 ستمبر، 2026

لندن میں مریم نواز کے زیرِ استعمال گاڑی کو BMW i8 قرار دیا گیا، قیمت سے متعلق دعوے پر صحافی عبید بھٹی کا طنزیہ تبصرہ
07 ستمبر، 2026

دورہ برطانیہ کے بعد دو روز کیلئے فرانس جانا تھا، نجی دورہ منسوخ کردیا: ذرائع
07 ستمبر، 2026

اختیارات، وسائل، ٹیکس، پولیس، پانی اور شہری منصوبہ بندی کون دے گا؟ محروم شہری سندھ کی تقسیم نہیں مانگ رہے، کامران خان
07 ستمبر، 2026

پنجاب اسمبلی سرائیکی صوبے کے حق میں 2 بار قرارداد منظور کرچکی، سندھ اسمبلی صوبے کی تقسیم کے خلاف 8 قراردادیں منظور کرچکی ہے، سینئر وزیر سندھ
06 ستمبر، 2026

سابق رکن قومی اسمبلی اور سابق صدر پی ٹی آئی پنجاب کو ملتان سے گرفتار کرکے لاہور پولیس کے حوالے کردیا گیا، پولیس کے مطابق حماد اظہر 9 مئی کے مختلف مقدمات میں اشتہاری تھے
06 ستمبر، 2026

پیسکو ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس، کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ؛ معذور ملازمین کا خصوصی الاؤنس 10 ہزار، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن 7 فیصد بڑھ گئی
06 ستمبر، 2026