
سہیل آفریدی کا پولیس وین میں بیٹھنا ڈرامہ بازی ہے: عظمیٰ بخاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر فرمائشی اور سستی ایکٹنگ کا الزام، خود پولیس وین میں بیٹھ گئے جبکہ اہلکار اترنے کا کہتے رہے: وزیر اطلاعات پنجاب
15 ستمبر، 2026
480 results

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر فرمائشی اور سستی ایکٹنگ کا الزام، خود پولیس وین میں بیٹھ گئے جبکہ اہلکار اترنے کا کہتے رہے: وزیر اطلاعات پنجاب
15 ستمبر، 2026

سپریم کورٹ سمیت تمام ہائیکورٹس میں زیرالتوا اسی نوعیت کے مقدمات کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کا حکم، اصل سوال آئینی تشریح اور بنیادی حقوق کے مقدمات کے اختیارِ سماعت کا ہے: عدالت
15 ستمبر، 2026

ملک میں ڈیجیٹل صارفین 15 کروڑ سے تجاوز کر گئے، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، موبائل انٹرنیٹ کے استعمال میں صنفی فرق صرف 8 فیصد رہ گیا
15 ستمبر، 2026

چک بھون میں پیش آنے والے واقعے کے بعد لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
15 ستمبر، 2026

تحریر: عرفان ہارون
15 ستمبر، 2026

اسلام آباد مارچ کیلئے سرکاری وسائل، فنڈز، گاڑیاں یا اہلکار استعمال نہ کرنے کا حکم، سرکاری عہدیدار کی خلاف ورزی آئین اور حلف کی خلاف ورزی تصور ہوگی: اسلام آباد ہائیکورٹ
15 ستمبر، 2026

بارشوں کے دوران رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک رواں رکھی جائے، عوام کو امداد و ریلیف کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں: شہباز شریف
15 ستمبر، 2026

مقدمے میں مظفر علی زرداری سمیت دیگر نامعلوم افراد نامزد، ٹنڈو جام میں کارروائی کے دوران عمران زرداری اور بخش زرداری کو گرفتار کیا گیا، پولیس
15 ستمبر، 2026

وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں سیکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے صوبوں سے اضافی پولیس نفری مانگ لی
14 ستمبر، 2026

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی، معاشی ماہرین نے 50 بیسز پوائنٹس تک اضافے کا امکان ظاہر کیا تھا
14 ستمبر، 2026

موٹرسائیکل اور رکشہ صارفین کو 20 لیٹر جبکہ 800 سی سی تک گاڑیوں کو 30 لیٹر ماہانہ پیٹرول پر سبسڈی، رجسٹریشن اور ٹوکن کیلئے 9771 پر ایس ایم ایس کرنا ہوگا
14 ستمبر، 2026

پرانی عمارت کے سامان، اسمارٹ لائبریری فنڈز اور کولڈ اسٹوریج منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق ریکارڈ نیب حکام کے حوالے
14 ستمبر، 2026