
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
پیٹرول 3 روپے 66 پیسے اضافے کے بعد 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 80 پیسے مہنگا ہو کر 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
24 جولائی، 2026
581 results

پیٹرول 3 روپے 66 پیسے اضافے کے بعد 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 80 پیسے مہنگا ہو کر 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
24 جولائی، 2026

آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی، شہدا میں 12 فوجی جوان، 2 پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا ایک ملازم شامل؛ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری۔
24 جولائی، 2026

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ منصوبہ پاکستان میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ اور ڈیجیٹل سروسز کو نئی جہت دے گا، جبکہ "اسکائی 47" قومی سائبر سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
24 جولائی، 2026

دونوں رہنماؤں کا کشیدگی میں کمی، سفارتی رابطوں کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
24 جولائی، 2026

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ٹریننگ الاؤنس میں اضافے، پولیس ٹریننگ کالجز کی اپ گریڈیشن اور نئی آسامیوں کے قیام کی سفارش کر دی
24 جولائی، 2026

بلوچستان نیشنل ورکشاپ سے خطاب، کہا افغان عبوری حکومت دہشتگردوں کو روکنے میں ناکام رہی، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 90 ہزار پاکستانی جانوں کا نذرانہ دے چکے ہیں
24 جولائی، 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے ترقی دے کر کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ بھی مقرر کر دیا
24 جولائی، 2026

حکومت کا مسلسل دوسرے روز بھی عوام پر بوجھ؛ پیٹرول میں 4.40 روپے اور ڈیزل میں 3.62 روپے فی لیٹر اضافہ
23 جولائی، 2026

جی ایچ کیو میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب؛ عوامی تعاون، قومی اتحاد اور ترقیاتی منصوبوں کو امن و استحکام کی بنیاد قرار دیا
23 جولائی، 2026

خود کو سینئر سیکریٹری ظاہر کر کے سرکاری دفاتر میں دھوکا دہی کی کوشش، سندھ اسمبلی کی مہر، جعلی لیٹر پیڈ اور سروس کارڈ کی کاپی برآمد
23 جولائی، 2026

اے سی کوچز کے لیے فی بس 2 لاکھ روپے سبسڈی اسکیم میں جعلی دستاویزات کے ذریعے کروڑوں روپے وصول کرنے کا دعویٰ، الزامات کی سرکاری تصدیق تاحال نہیں ہوئی
23 جولائی، 2026

وزیراعظم شہباز شریف، حافظ نعیم الرحمن اور دیگر سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس، جماعت اسلامی ایک مدبر اور باوقار رہنما سے محروم
23 جولائی، 2026