اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے، جہاں وہ دو روز لندن میں قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم لندن میں قیام مکمل کرنے کے بعد امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔