کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بی آر ٹی یلو لائن منصوبے کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر احمد عباسی کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے ضمیر احمد عباسی کو ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ان کی ملیر جیل سے رہائی کے احکامات جاری کردیے۔