(کراچی ڈیسک)فواد چوہدری نے سندھ کی سیاست اور وسائل سے متعلق طنزیہ انداز میں کہا کہ رہنا دبئی ہے، پراپرٹی بھی دبئی میں بنانی ہے اور سندھ کا سارا پیسہ دبئی لے جانا ہے، لیکن سندھ ہمارا ماں ہے۔
دبئی میں رہنا، جائیداد بھی وہیں بنانی ہے، سندھ کا پیسہ بھی دبئی لے جانا ہے: فواد چوہدری
سندھ ہمارا ماں ہے، فواد چوہدری کا سیاسی بیان




