کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے کارساز حادثہ کیس سے متعلق منشیات کے مقدمے میں ملزمہ نتاشا کو بری کردیا۔ عدالت کے مطابق پراسیکیوشن ملزمہ پر منشیات استعمال کرنے کا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہی۔
دفاعی وکیل کے مطابق کیمیائی تجزیے اور خون کے ٹیسٹ میں آئس کی موجودگی ثابت نہیں ہوئی، جبکہ بلڈ ٹیسٹ میں بھی منشیات کے استعمال کی علامات سامنے نہیں آئیں۔
ملزمہ نتاشا کارساز حادثے کے مقدمے سے پہلے ہی بر




