
ٹرمپ نے روس اور چین کو ایران کو ہتھیار فروخت نہ کرنے کی وارننگ دے دی
امریکی صدر کا دعویٰ، شی جن پنگ اور پیوٹن نے ایران کو مسلح نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، کشیدگی بڑھنے پر سخت نتائج سے خبردار
25 جولائی، 2026
827 results

امریکی صدر کا دعویٰ، شی جن پنگ اور پیوٹن نے ایران کو مسلح نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، کشیدگی بڑھنے پر سخت نتائج سے خبردار
25 جولائی، 2026

تحریر: ابوذر غفاری "جب کسی قوم کی جامعات کمزور ہو جائیں تو صرف تعلیمی ادارے نہیں، بلکہ پوری قوم کا مستقبل بھی کمزور پڑ جاتا ہے۔"
25 جولائی، 2026

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا فیصلہ، حتمی منظوری کے بعد ڈریپ نوٹیفکیشن جاری کرے گا، معیاری ادویات کی دستیابی بہتر بنانے پر زور
25 جولائی، 2026

کراچی کو اس کا حق نہیں مل رہا، 18 سال میں صرف 3 فیصد وسائل دیے گئے، اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے کے لیے آئینی جدوجہد کریں گے، وفاقی وزیر صحت کی سندھ حکومت پر سخت تنقید
25 جولائی، 2026

پیٹرول 3 روپے 66 پیسے اضافے کے بعد 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 80 پیسے مہنگا ہو کر 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
24 جولائی، 2026

آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی، شہدا میں 12 فوجی جوان، 2 پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا ایک ملازم شامل؛ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری۔
24 جولائی، 2026

مسلم لیگ (ن) کے صدر کا انتخابی جلسے سے خطاب، سیاسی اختلاف کو جمہوری روایت قرار دیتے ہوئے آزاد کشمیر میں موٹرویز، جدید اسپتال، گیس فراہمی اور بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قیام کا وعدہ۔
24 جولائی، 2026

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ منصوبہ پاکستان میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ اور ڈیجیٹل سروسز کو نئی جہت دے گا، جبکہ "اسکائی 47" قومی سائبر سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
24 جولائی، 2026

جبری مشقت سے تیار اشیا کی روک تھام میں ناکامی پر 10 سے 12.5 فیصد تک محصولات نافذ، پاکستان پر 10 فیصد ٹیرف لاگو
24 جولائی، 2026

دونوں رہنماؤں کا کشیدگی میں کمی، سفارتی رابطوں کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
24 جولائی، 2026

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ٹریننگ الاؤنس میں اضافے، پولیس ٹریننگ کالجز کی اپ گریڈیشن اور نئی آسامیوں کے قیام کی سفارش کر دی
24 جولائی، 2026

بلوچستان نیشنل ورکشاپ سے خطاب، کہا افغان عبوری حکومت دہشتگردوں کو روکنے میں ناکام رہی، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 90 ہزار پاکستانی جانوں کا نذرانہ دے چکے ہیں
24 جولائی، 2026