
لاڑکانہ میں پولیس کی بڑی کامیابی، ڈاھانی گینگ کے 16 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
سرینڈر کرنے والوں میں 50 لاکھ روپے سمیت لاکھوں کے انعام یافتہ 7 ملزمان شامل، 15 سالہ خونریز برادری تنازع کے خاتمے کی امید، پولیس نے امن کی بحالی کے عزم کا اعادہ کردیا۔
16 جولائی، 2026











