
سنڌ کو بنیادی ضروریات سے دور کیوں رکھا جا رہا ہے؟
تحریر: ذکاءالرحمان مہیسر قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ سندھ آج بھی گیس، بجلی، پانی، تعلیم، صحت، بے روزگاری اور انتظامی مسائل جیسے بنیادی چیلنجز سے دوچار ہے۔ اگر ان مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو نہ صرف عوامی زندگی مزید مشکلات کا شکار ہوگی بلکہ صوبے کی معاشی اور سماجی ترقی بھی متاثر ہوگی۔
28 جولائی، 2026



