
"دہشت گرد ہتھیار ڈالیں یا انجام کے لیے تیار رہیں"؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کا دوٹوک اعلان
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پانچ برسوں میں 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی، افغانستان پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام بھی عائد۔
31 جولائی، 2026











