اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔